ضد سم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - طب وہ ضد اجسام جو جراثیم یا سمایا کے پیدا کردہ زہر کو کسی جانور کے جسم میں داخل کیے جانے پر اس کے خلاف پیدا ہوتے ہیں دافع سمر Antitoxin۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - طب وہ ضد اجسام جو جراثیم یا سمایا کے پیدا کردہ زہر کو کسی جانور کے جسم میں داخل کیے جانے پر اس کے خلاف پیدا ہوتے ہیں دافع سمر Antitoxin۔